وزیراعلیٰ بلوچستان نے یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہوں کیلئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ خزانہ کو بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کے لی? درکار فنڈز کے فوری اجرائ کی ہدایت کردی وزیراعلءنے یونیورسٹی کے اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی ادائیگی عید سے قبل ادا کرنے کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے وزیراعلءنے بلوچستان یونیورسٹی کی تنخواہوں کے مسلئہ کے مستقل بنیادوں پر حل کے لی? سیکریٹری کالجز کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے کمیٹی عید کے بعد اجلاس منعقد کر کے مسلئہ کے مستقل حل کے لی? سفارشات پیش کریگی کمیٹی تنخواہوں کے لی? فنڈز کے اجرائ اور ادائیگی کے عمل کی بھی نگرانی کریگی کمیٹی اس امر کو یقینی بنائی گی کہ فنڈز صرف تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کی مد میں صرف کی? جائیںاور تنخواہوں کے فنڈز کو ترقیاتی یا کسی دیگر غیر ترقیاتی مد میں خرچ نہیں جا سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں