سبی، کار اور مزدا میں تصادم، بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد زخمی
سبی(مانیٹرنگ ڈیسک)سبی کے علاقے مٹھڑی کے قریب کار اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد زخمیہوگئے۔زرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچیں ،تمام زخمیوں کو سبی سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ہسپتال زرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ۔
Load/Hide Comments


