چاغی، گاڑی سے گر کر بچہ جان بحق
چاغی (آن لائن)دالبندین میں گاڑی سے گر کر بچہ جان بحق ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین کے قریب زمبیاد گاڑی سے گر کراسرار احمد نامی بچہ کر زخمی ہوگیا سر کے اندرونی حصے پر چوٹ آنے کی وجہ سے بچہ جانبر نہ ہوسکا بروقت طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں چل بسا تاہم اہلخانہ نے ہسپتال میں سہولیات کی عدم فراہمی پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا
Load/Hide Comments


