عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے اسے فارغ کر دیا، شاہ محمود بھی پہلے سے آزمائے ہوئے ہیں، ان سے فیٹف پر بات چیت کی، سب باتیں طے ہو گئیں تو شاہ محمود نے کہا کہ وہ پاگل نہیں مان رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں