کوئٹہ، ہزارگنجی میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے دو سگے بھائی جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہزار گنجی کے علاقے میں تیز رفتار ٹریکٹر نے دو بھائیوں مصور اور وارث کو کچل دیا، دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں