پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی، چیک پوسٹوں پر ٹرکوں کو روکنے کیخلاف ہڑتال ہوگی، آٹا ڈیلرز
سنجاوی (انتخاب نیوز) پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی اور چیک پوسٹوں پر ٹرکوں کو روکنے کیخلاف آٹا ڈیلرز سنجاوی نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق پنجاب سے آٹا لانے پر پابندی ہے اور چیک پوسٹوں پر ہمارے آٹے سے لوڈ ٹرکوں کو روک لیا گیا ہے جب تک ہمارے ہمارے روکے گئے ٹرک نہ چھوڑیں گے تب تک ہم احتجاجاً اپنے دکانوں کو بند کریں گے اور آٹے پر پابندی ختم ہونے تک ہڑتال جاری رہے گا۔
Load/Hide Comments


