ایران میں رواں سال 199 شہریوں کو پھانسی دیدی گئی، 52 کرد، 41 بلوچ شامل
زاہدان (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران نے 2023ءکے پہلے 126 دنوں میں کم از کم 199 شہریوں کو پھانسی دی، جن میں سے 52 کرد اور 41 بلوچ تھے۔ سزائے موت پانے والے 31 شہریوں کی شناخت ابھی تک واضح نہیں کی گئی۔
Load/Hide Comments


