بلوچستان ،حادثات سے بچاؤ، ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے ’بولان ہمسفر‘ موبائل ایپ متعارف

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کےشہریوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے اور رابطے میں آسانی کے لیے موبائل ایپلیکیشن بولان ہمسفرمتعارف کروا دی گئی۔ بظاہر چھوٹی نظر آنے والی کاوش در اصل ہم مستقبل کی بہتر پولیسنگ کے لئے اقدام کر رہے ہوتے ہیں یہ بھی اس کی ایک کھڑی ہے۔ آئ جی پی پولیس کا اصل کام لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا اور اگر بڑے پیمانے پر دیکھیں تو لوگوں کی معیار زندگی کو بہتر بنانا ہی اصل میں پولیسنگ ہے آئ جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ٹریفک کا نظام بہتر کرکے عوام کی زندگی آسان بنائ جا سکتی ہے۔ دنیا میں اموات کا سبب بننے والی سب سے بڑی وجہ ٹریفک کے نظام میں پائے جانے والی کمزوریاں ہیں۔ آئ جی پی عوام کی سہولت کے لئے روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے نشریات براہِ راست سنے جائیے گے۔ آئی جی بلوچستان بولان ہمسفر موبائل ایپلیکیشن کسی بھی اینڈروئیڈ سمارٹ فون میں موجود پلے سٹور سے با آسانی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ عبدالخالق شیخ اب آپ بولان ہمسفر موبائل فون ایپلیکیشن کی توسط سے ٹریفک پولیس کی نشریات براہِ راست نہ صرف سن سکتے ہیں بلکہ لائیو پروگرام میں شامل بھی ہو سکتے ہیں۔ آئی جی پولس بلوچستان اگلے مرحلے میں بہت جلد ایف ایم 88.6 ریڈیو کی نشریات کا بھی آغاز ہو جائے گا۔ آئی جی پولیس ایف ایم ریڈیو کا مقصد عوام کو ٹریفک قوانین، ٹریفک جام، سڑکوں پر رش اور ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ عبدالخالق شیخ آئ جی پیایف ایم ریڈیو کی نشریات حادثات سے بچاؤ، موسم سے متعلق ایڈوائزری، کیریج ویز پر ٹریفک کے بہاؤ اور ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے ایک بہترین قدم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں