عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، بلوچستان بھر میں اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملہ طلب
کوئٹہ (این این آئی) وزیر صحت بلوچستان سید احسان شاہ اور سیکرٹری صحت بلوچستان وقاص علی محمود کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر نور محمد قاضی نے سول ، بی ایم سی ، شیخ زید ، بینظیر ہسپتال کوئٹہ اورٹراما سینٹر میں موجود صورتحال کی پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی۔وزیر صحت بلوچستان سید احسان شاہ اور سیکرٹری صحت بلوچستان وقاص علی محمود کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر نور محمد قاضی نے سول ، بی ایم سی ، شیخ زید ، بینظیر ہسپتال کوئٹہ اور ٹراما سینٹر میں موجود صورتحال کی پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کو جائے تعیناتی پر فوری طور حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


