کوہلو، لڑکی نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش ورثا کے حوالے

کوہلو (آن لائن) لڑکی نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسڑکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن سٹی تھانہ کوہلو کے حدود میں نوجوان لڑکی مسما (س) نے فائر کرکے خودکشی کی ہے پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ کی قتل گولی لگنے سے ہوئی ہے رپورٹ میں مقتولہ کے پیٹ میں ایک گولی کا نشان پایا گیا ہے مزید تفتیش کوہلو پولیس کررہی ہے مقتولہ کے ورثا نے پولیس کو بتایا کہ مقتولہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں