کوئٹہ، کلی شابو میں خنجر کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خنجر کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کلی شابو میں لڑائی جھگڑا، خنجروں کے وار سے ایک شخص شجاع خان کو قتل کردیا مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔
Load/Hide Comments


