بولان، تین مختلف وارداتوں میں چور موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی

بولان (نامہ نگار) بولان کچھی کے علاقے بالا ناڑی مدد لیویز چوکی میں تین نامعلوم افراد نے ثنا اللہ عرف عبدالستار جمالی سے سی ڈی موٹر سائیکل چھین کر فرار، میر واہ گاﺅں سے طارق جتوئی ولد غلام حیدر سے نامعلوم افراد کی موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر طارق جتوئی کو زخمی کردیا۔ ڈھاڈر ڈی سی آفس کے قریب نادر خان سے تین نامعلوم افراد نے سی ڈی موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش، ناکامی پر موٹر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں