سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان گھر سے گرفتار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کو بھی گرفتار کرلیے جانے کی اطلاعات ہیں، سینر صحافی منصور علی خان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ ’اوریا مقبول جان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا‘۔
Load/Hide Comments


