نوشکی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی کی عدم دستیابی عوام کو پریشانی کا سامنا

نوشکی: یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی کی عدم دستیابی عوام کو پریشانی کا سامنا، ضلع نوشکی کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک عرصے سے آٹا اور چینی دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے لوگ انتہائی مہنگے داموں آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور ہیں مزدور اور تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کی وجہ سے پہلے سے ہی روزمرہ کی اشیا خریدنے کے بارے پریشان تھے اب لوگ اشیا کی مہنگے دام خریدنے استطاعت نہیں رکھتے عوامی سماجی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ نوشکی کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی سمیت تمام اشیا خوردنوش کی فراہمی کو یقینی بنائی جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں