کوئٹہ، سریاب روڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ جاں بحق شخت کی شناخت امیر حمزہ ولد مسرور سکنہ موسیٰ کالونی سریاب سے ہوئی۔ میت ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کی گئی۔
Load/Hide Comments


