آواران، بلیک میلنگ سے تنگ خاتون ٹیچر نے خودکشی کرلی
آواران (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے آواران ضلع میں ایک اسکول ٹیچر نجمہ نے خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق آواران میں ایک اسکول ٹیچر نجمہ نے خودکشی کرلی، ابتدائی طور پر آمدہ معلومات کے مطابق خودکشی کی وجہ بلیک میلنگ قرار دی جارہی ہے۔ اس حوالے سے انتظامی ذرائع سے کوئی معلومات نہیں حاصل ہوسکی۔
Load/Hide Comments