ڈاکٹر مالک اور اسرار اللہ زہری کی ملاقات، بلوچ قومی یکجہتی کے حوالے سے بات چیت

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بی این پی عوامی کے سربراہ میر اسراراللہ زہری کی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ سے ملاقات۔ بلوچ قومی یکجہتی کے حوالے سے بات چیت۔ اس سے قبل اسی سلسلے میں اسلام آباد میں سردار اختر جان مینگل سے ملاقات اور بات چیت ہوئی تھی۔ امید ہے کہ قوم پرست جماعتیں آنے والے وقتوں میں بلوچ قوم کے امنگوں کے عین مطابق مثبت لائے عمل طے کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں