بیک وقت 25 سکولوں سے ایک کروڑ تنخواہ لینے والی بھارتی ٹیچرگرفتار

نئی دہلی:بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے بنیادی تعلیمی شعبے میں مبینہ طور پر جعل سازی کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے جس کے تحت انامیکا شکلا نامی ایک ٹیچر (استانی) کو کاس گنج میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انامیکا شکلا کو محکمہ بنیادی تعلیم نے نوٹس بھیجا تھا لیکن وہ اس نوٹس کا جواب دینے کی بجائے استعفی دینے کے لیے گئیں جہاں انھیں ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں