ہم بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھائیں گے، بلاول بھٹو
مظفرآباد (انتخاب نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کمشیر کے شہر مظفرآباد آمد۔ متنازع علاقے میں جی 20 کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ہم بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا رہے ہیں، کشمیر کے پارلیمان سے بھی مخالط ہوں گے، کشمیریو بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں، جلسہ بھی کروں گا۔ بھارت سمجھتا ہے کہ ایک کانفرس کے ذریعے کشمیر کے لوگوں کی آواز کو دبا دے گا۔
Load/Hide Comments


