بیلا، آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی اہلکار جاں بحق، ایک زخمی
بیلا (انتخاب نیوز) بیلا میں اکرام شہید چیک پوسٹ کانکی پر آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی کا جوان جاں بحق، ایک شدید زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو سول ہسپتال بیلہ میں طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کیا گیا۔
Load/Hide Comments


