آواران، پیر ہندر کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

آوران (انتخاب نیوز) آوران کے علاقے پیرہندر کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پیرہندر کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاش کو آوارن سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں