دکی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

دکی: کلی المبار میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کلیم اللہ کلی گز جانبحق ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاش سول ہسپتال لورالائی منتقل کردی گئی جہاں سے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے دکی پہنچادی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں