خضدار، ونگو کے مقام پر مسافر ویگن حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خضدار (انتخاب نیوز) ایم 8 شاہراہِ ونگو کے مقام پر ویگن ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثے کا شکار۔ ویگن شہداد کوٹ سے خضدار آرہی تھی۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں