آواران، مشکے میں ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان

آواران (انتخاب نیوز) آواران کے علاقے مشکے بھنڈک شردو میں شدید ژالہ باری۔ ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ واضح رہے کہ ژالہ باری کے دوران بہت بڑے حجم کے اولے گرے جس سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں