منڈی بہائوالدین، ڈمپراورمسافروین میں تصادم ،خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ،13زخمی
منڈی بہائوالدین(صباح نیوز)منڈی بہائوالدین میں ڈمپراورمسافر وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں3 خواتین سمیت 4افراد جاں بحق اور13زخمی ہو گئے ۔ریسکیوحکام نے کہا کہ ریسکیو اہلکاروں نے حادثے میں 13زخمیوں کو قریبی ہسپتا ل منتقل کردیا جبکہ ڈمپرکا ڈرائیور فرار ہوگیا۔
Load/Hide Comments


