کوئٹہ ،سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے طالبات کا احتجاج

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سردار بہادر خان یونیورسٹی کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے طالبات احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں ، طالبات کا کہنا ہے کہ ان کی ڈیپارٹمنٹ کھولے ہوئے کہی سال ہوگئے لیکن ایچ ایس سی ان کو ریکگنائز نہیں کررہا ہے جس کی وجہ سے ان کا قیمتی تعلیمی وقت ضائع ہورہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں