کوئٹہ، ہزار گنجی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بچے سمیت 4 خواتین شدید زخمی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہزار گنجی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق،5افراد زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں فائرنگ کے واقع میں ایک خاتون جاں بحقجبکہ بچوں اور خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو زرائع کے مطابق جاں بحق خاتون شبنم بینت لاجیر سمیت زخمی افرادنازیہ بنیت دلیل خان،شفیقہ زوجہ رحمت اللہ،نادیہ زوجہ عبد الرحیم، شمکینہ روجہ نور اللہقوم مروت سکینہ حھبیل گس، گل محمد والد شیرعلی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے،
Load/Hide Comments


