کوئٹہ، تحریک انصاف کے پانچ صوبائی رہنماﺅں کو ضانتیں منسوخ، کمرہ عدالت سے گرفتار

کوئٹہ (این این آئی) تحریک انصاف کے پانچ صوبائی رہنماﺅں کو ضانتیں منسوخ ہو نے کے بعد کمرہ عدالت سے گر فتار کر لیا گیا۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق ترجمان گورنر ہاوس نذیر خان اچکزئی ،حاجی صلاح الدین خان اچکزئی، فیصل باری اچکزئی، عصمت اللہ کاکڑ اور امان اللہ ہمدرد کو ضما نتیں منسوخ ہونے پر چمن میں کمرہ عدالت سے گرفتار کر کے چمن جیل منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں