قلات، تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدور اغوا، مشینری کو آگ لگا دی گئی

قلات(صباح نیوز)سب تحصیل گزگ میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی سائٹ پرکام کرنے والے چھ مزدوروں کو اغوا کر لیا۔لیویز زرائع کے مطابق مسلح افرادنےسائٹ پر کام کرنے والے مشنری کو بھی نظر آتش کردیا ہے ،زرائع کا کہنا تھا کہ مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیئے سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری سب تحصیل گزگ روانہ ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں