میر قدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منرل واٹر کے استعمال پرپابندی عائد کردی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ خود عام پانی استعمال کررہے ہیں اور مہمانوں کوبھی عام پانی ہی پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سوچناچاہیے منرل واٹرصحت دیتا ہے یا وہ پاک ذات شفا دیتی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے۔
Load/Hide Comments


