خاران ،چورمحکمہ لائیو اسٹاک کے مویشی چرا کر لے گئے
خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ لائیو اسٹاک خاران کے ریسرچ ونگ ڈیری فارم سے نامعلوم افراد گائے بھینس رات گئے چورا کر لےگئے مقدمہ درج ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے کے شب نامعلوم افراد نے رات گئے محکمہ احیوانات ریسرچ ونگ خاران کے ڈیری فارم سے 7 سات سرکاری گائے اٹھا کر لے گئے متعلقہ محکمے نے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ خاران پولیس اسٹیشن میں درج کردی تاہم اب تک کوئی پیش و رفت عمل میں نہیں آئی ہے ۔
Load/Hide Comments


