بلوچستان بجٹ 2023-24ء التوا کا شکار، 16 کے بجائے 19 جون کو پیش کیا جائیگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کا آئندہ مالی سال بجٹ التوا کا شکار۔ تاریخ تبدیل، 16 جون کو پیش نہیں ہوگا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے بجٹ تیاری مکمل نہ ہوسکی۔ بجٹ اب 16جون کے بجائے 19 جون کو پیش کیا جائیگا۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق بلوچستان کا آئندہ مالی 2023-24ءکا بجٹ 16 جون کے بجائے اب 19 جون کو پیش کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں