صوبائی بیور کریسی میں تقرر یاں وتبادلے
کوئٹہ( این این آئی) صوبائی بیور کریسی میں تقرر یاں وتبادلے ۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر مچھ محمد عرفان کا تبادلہ کر کے انہیں سیکشن آفیسر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جبکہ کیپٹن ( ر) اویس احمد چوہدری کواسسٹنٹ کمشنر مچھ تعینات کر دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


