ژوب، کنویں میں گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق

ژوب(آن لائن)کنویں میں گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق کلی تورہ درگہ میں آٹھ سالہ بچہ اپنے گھر میں کھیلتے ھوئے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوا علاقے کے لوگوں نے بچے کو کنویں سے نکال موبائل سگنل کی خرابی کیوجہ سے انتظامیہ سے رابطہ نہ ہو سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں