پشين،اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، ایک جاں بحق ، ایک زخمی
پشين(مانیٹرنگ ڈیسک)بوستان ميں زمين کے تنازعے پر فائرنگ سے ايک شخص جانبحق ايک شديد زخمىتفصیلات کے مطابق بوستان کلى صاحب خان ميں زمين کے تنازعے پر دو گروپوں کے درميان فائرنگ کے نتيجے ميں ايک نوجوان صديق الله موقع پر جاںبحق جبکہ بھائى اسرار احمد شديد زخمى ہو گیا ، زرائع کے مطابق زخمی شخص کو کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کر ديا گيا۔
Load/Hide Comments


