کوئٹہ ،چاقو زنی کی واردات، 10 سے زائد طلبہ زخمی
کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ ،چاقو زنی کی واردات، 10سے زائد طلبہ زخمی ہو گئے ،زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نوا کلی میں ابنے سینا سکول کے طلبہ پر نامعلوم 12 سے زیادہ افراد نےچاقو کے وار کرکے دس طلبہ کوزخمی کردیا، زرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments