سپین تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 30 افراد لاپتہ
میڈرڈ (آن لائن )سپین کے کینری جزائر کی طرف جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ہسپانوی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی پر 59 افراد سوار تھے، 24 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔ایک بچے کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ باقی لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی
Load/Hide Comments


