تربت ،آسکانی بازار سے لاپتہ دونوں خواتین بازیاب

تربت(نمائندہ انتخاب)بلوچستان کے علاقےتربت ،آسکانی بازار سےلاپتہ دونوں خواتین بازیاب ہو گئیں ۔زرائع کے مطابق تربت آبسر کے علاقے آسکانی بازار سے گزشتہ شب لاپتہ کی گئی دونوں خواتین بازیاب ہو گئیں ، یاد رہے کہ گزشتہ شب تربت کے علاقے آسکانی بازارسے دو خواتین حلیمہ ولد گہرام اور نور خاتون زوجہ گہرام کو رات گئے لاپتہ کیا گیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں