وڈھ کشیدہ صورتحال پر کمانڈنٹ قلات اسکاﺅٹس کی سردار اختر مینگل سے ملاقات

وڈھ (نمائندہ انتخاب) وڈھ کشیدہ صورت حال پر کمانڈنٹ قلات اسکاوٹس کرنل حافظ کاشف کی مینگل کوٹ وڈھ آمد۔ جاری کشیدہ صورت حال پر سردار اختر جان مینگل، سردار اسداللہ خان اور نوابزدہ میر جہانزیب مینگل سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر ونگ کمانڈر ایف سی قلات اسکاﺅٹس لیفٹیننٹ کرنل شہریار بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں