حب ندی میں 52 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق، لاش ورثا کے حوالے

بیلا (یو این اے) بلوچستان کے ضلع حب میںندی میں ڈوب کر 52 سالہ شخص جاںبحق ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے تفصیل کے مطابق منگل کی شام بیلا نواحی علاقے گوٹھ ملکانہ کا رہائشی 52 سالہ غلام رسول ولد نصراللہ قوم رونجہ ہنجری ندی میں ڈوب کر جاںبحق ہوگیا، لاش سول اسپتال بیلا لائی گئی اور ضروری کاروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں