کرک ، گیس لیکج سے دھماکہ،خاتون جاں بحق، 7 افرادزخمی

کرک (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع کرک تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں زانکہ بانڈہ میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جان بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئےہیں، جاں ۔ریسکیو اہلکاروں اورمیڈیکل سٹاف موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر کوہاٹ منتقل کر دیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں