سردار اختر مینگل کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار
کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو عوامی بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)کے سربراہ سردار اختر مینگل کا ٹیلی فون،شہباز شریف شریف کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناں کا اظہار کیا
Load/Hide Comments


