عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دیدیا
گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیدیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ گلگلت بلتستان کے3 ججز نے خالد خورشید کی انااہلی کا فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔فیصلہ تینوں ججز کا متفقہ ہے ۔پٹشنر نے 2جون کو خالد خورشید کی لندن سے جاری ڈگری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا ۔
Load/Hide Comments


