دکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی

دکی(یو این اے )بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیاہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع دکی کے علاقے دکی شہر ڈاکخانہ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اسحاق شاہ زخمی ہوگیاہے ۔ زخمی کو ہسپتال پہنچاکر ابتداہی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں