قلات میں معدنیات لے جانے والی گاڑی پر حملہ

قلات(یو این اے )بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے معدنیات لے جانے والی ٹرک کو نشانہ بنایاواقعہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے گراڑی کے مقام پر پیش آیا مسلح افراد نے ٹرک کو حملے میں نشانہ بنانے کے بعد جائے وقوعہ سے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں