میکسیکو کی جنوبی ریاست میں بس حادثہ، 20 افراد ہلاک
میکسیکو (مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں بس حادثے میں کم از کم بیس افراد ہلاک۔ ریاستی پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کے ترجمان کے مطابق میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں بس حادثے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے۔
Load/Hide Comments


