تربت، لاپتہ سلیم بلوچ سمیت دیگر بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کیخلاف طلبہ کی احتجاجی ریلی

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) تربت میں طلباء کی جانب سے سلیم بلوچ سمیت دیگر بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جہاں پہ شرکاء نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ "جبری طور پر لاپتہ کئے گئے تمام بلوچوں کو نامعلوم زندانوں سے بازیاب کیا جائے اور طلباء کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ ختم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں