چاغی، مشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 6افراد گرفتار

چاغی:لیویز فورس کی مختلف منشیات کے اڈوں پر چھاپہ چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا لیویز تھانہ انچارج نوروز سنجرانی کی سربرائی میں تحصیل چاگئے کے مختلف منشیات کے اڈوں پر چھاپہ مار کر چھ افراد کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردیا لیویز کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے کسی کو بھی منشیات فروشی کرنے کی اجازت نہیں ہے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں