قلات میں ایف سی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے خاتون زخمی

قلات (نمائندہ انتخاب) قلات میں ایف سی کیمپ پر مسلح افراد حملہ و فائرنگ، حملے میں ایک خاتون کی معمولی زخمی ہونے کی اطلاع، ایف سی کی جوابی فائرنگ، انتظامیہ ذرائع کیمطابق قلات کوئنگ کے مقام پر ایف سی کیمپ پر رات کو مسلح افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سے ایک خاتون معمولی زخمی ہوئی زرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی تاہم مزید جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں