زہری, تلاوان ایریا میں فائرنگ دو بچے شدید زخمی

زہری زخمی دونوں بچے اسپتال منتقل کی علاج جاری زہری بچوں کی شناخت محمد خان اور شعیب پسران تاج میر لوٹانی سے ہوئی لیویز موقع پر پہنچ گیا واقع کی فوری نوعیت کا معلوم نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں